آخری اپ ڈیٹ: 09/10/2026  |  +92-91-9210594
Government of Khyber Pakhtunkhwa emblem
بہبود فنڈ خیبر پختونخوا
حکومتِ خیبر پختونخوا

تجہیز و تکفین اخراجات

یہ سکیم سرکاری ملازم (بی ایس-01 تا بی ایس-15) یا ان کے اہلِ خانہ میں سے کسی فرد کی وفات کی صورت میں تجہیز و تکفین کے اخراجات کے لیے مالی امداد فراہم کرنے کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔

گرانٹ کی شرحیں (تاریخی ترتیب)

مدت (از)مدت (تا)شرح فی کیس
10/12/200330/06/20103,000 روپے
01/07/201019/12/20166,000 روپے
20/12/201628/02/202110,000 روپے
01/03/2021تاحال20,000 روپے
واضح رہے کہ نظرثانی شدہ شرح صرف اُن کیسز پر لاگو ہو گی جن میں وفات یکم مارچ 2021 یا اس کے بعد واقع ہوئی ہو۔
فارم ڈاؤن لوڈ کریں